عالم تشیع کے اعداد و شمار

شیعان لاؤس کے اعداد و شمار

شیعان لاؤس کے اعداد و شمار

’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان قطر کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 5.924.000

شیعہ آبادی: 320.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5/3 فیصد

شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار

شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 18.200.000
شیعہ آبادی: 436.800
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 2/5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 16.190.105
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 18.373.060
مسلم آبادی: 7.754.000
شیعہ آبادی: 77.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان آذربائیجان کے اعداد و شمار

شیعیان آذربائیجان کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 8.587.000
شیعہ آبادی: 7.329.863
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 85 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 7.955.772
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 73 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 8.765.000
مسلم آبادی: 7.730.000
شیعہ آبادی: 5.700.000 - 6.600.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 65 – 75 فیصد

شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار

شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آسٹریا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 8.189.000
شیعہ آبادی: 70.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  8.000.000
مسلم آبادی: 353.000
شیعہ آبادی: 3.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1فیصد

شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار

شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ارجنٹائن کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 40.302.000

شیعہ آبادی: 1.500.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 4 فیصد

 

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 40.000.000

مسلم آبادی: 784.000

شیعہ آبادی: 78.500

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10  فیصد

شیعیان اردن کے اعداد و شمار

شیعیان اردن کے اعداد و شمار

 1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان اردن کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 8.587.000

مسلم آبادی: 7.329.863

شیعہ آبادی: 146.597

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان اردن کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 5.498.843

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 13 فیصد


3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان اردن کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 6.000.000
مسلم آبادی: 6.202.000
شیعہ آبادی: 62.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: ‏ 1  فیصد

4۔ CIA تنظیم کے ذریعے شیعیان اردن کی مردم شماری۔ سن 2007
ملک کی آبادی: 6.342.948
مسلم آبادی: 5.962.371
شیعہ آبادی: 126.859
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار

شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 4.700.000
شیعہ آبادی: 23.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 4.452.481
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 4.401.000
مسلم آبادی: 1.854.000
شیعہ آبادی: 18.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار

شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار

 1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ازبکستان کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 26.400.000

شیعہ آبادی: 1.393.920

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5/3فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ازبکستان کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 24.422.518

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 14.5 فیصد

 

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 28.268.440

مسلم آبادی: 26.469.000

شیعہ آبادی: 265.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: ‏ 1  فیصد

 

شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار

شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان اطالیہ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 58.700.000
شیعہ آبادی: 68.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.1 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  60.000.000
مسلم آبادی:  36.000
شیعہ آبادی: 1.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  5فیصد

شیعیان افغانستان کے اعداد و شمار

شیعیان افغانستان کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 29.900.000
شیعہ آبادی: 5.328.180

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 26.668.251
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 35  فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان افغانستان آذربائیجان کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 31.889.923
مسلم آبادی: 28.072.000
شیعہ آبادی: 2.807.000 -4.210.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: ‏ 15- 10   فیصد

4۔ CIA تنظیم کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2007
ملک کی آبادی: 28.396.000
مسلم آبادی: 28.112.040
شیعہ آبادی: 5.395.240
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 19  فیصد

شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار

شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان الجزائر کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 33.000.000

شیعہ آبادی: 165.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان الجزائر کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 31.787.647

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.98 فیصد

 

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار۔ سن 2009

مسلم آبادی: 34.199.000

شیعہ آبادی: 342.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان انڈونیشیا کے اعداد و شمار

شیعیان انڈونیشیا کے اعداد و شمار

 1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 221.900.000

مسلم آبادی: 195.372.000

شیعہ آبادی: 1.952.720

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.9 فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 219.266.557

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 12.65 فیصد

 

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آذربائیجان کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 200.000.000

مسلم آبادی: 202.867.000

شیعہ آبادی: 2.028.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار

شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 77.400.000
شیعہ آبادی: 387.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 85 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 3.515.657
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 73.500.000
مسلم آبادی: 28،063،000
شیعہ آبادی: 280،000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان ایران کے اعداد و شمار

شیعیان ایران کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ایران کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 69.500.000
مسلم آبادی: 98 فیصد سے زیادہ
شیعہ آبادی: 61.924.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 89 فیصد

2۔ CIA تنظیم کے ذریعے شیعیان ایران کی مردم شماری۔ سن 2007
ملک کی آبادی: 66.429.284
مسلم آبادی: 65.100.698
شیعہ آبادی: 59.122.062
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 89 فیصد

3۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ایران کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 65.865.302
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 95 فیصد

4۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ایران کے اعداد و شمار۔ سن 2009
مسلم آبادی: 73.777.000
شیعہ آبادی: 66.400.000 - 71.100.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:95 - 90   فیصد

شیعیان ایکواڈور کے اعداد و شمار

شیعیان ایکواڈور کے اعداد و شمار

’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ایکواڈور کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 13.755.680
شیعہ آبادی: 413
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.003 فیصد

[12 3 4 5  >>  

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
3+9=? سیکورٹی کوڈ