براعظم افریقہ

شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار

شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 18.200.000
شیعہ آبادی: 436.800
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 2/5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 16.190.105
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آئیوری کوسٹ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 18.373.060
مسلم آبادی: 7.754.000
شیعہ آبادی: 77.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار

شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 4.700.000
شیعہ آبادی: 23.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 4.452.481
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان اریٹیریا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 4.401.000
مسلم آبادی: 1.854.000
شیعہ آبادی: 18.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار

شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان الجزائر کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 33.000.000

شیعہ آبادی: 165.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان الجزائر کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 31.787.647

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.98 فیصد

 

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان الجزائر کے اعداد و شمار۔ سن 2009

مسلم آبادی: 34.199.000

شیعہ آبادی: 342.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار

شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 77.400.000
شیعہ آبادی: 387.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 85 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 3.515.657
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ایتھوپیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 73.500.000
مسلم آبادی: 28،063،000
شیعہ آبادی: 280،000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان برونڈی کے اعداد و شمار

شیعیان برونڈی کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان برونڈی کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 6.000.000
شیعہ آبادی: 1.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.02 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان برونڈی کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 6.930.805
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

شیعیان برکینا فاسو کے اعداد و شمار

شیعیان برکینا فاسو کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان برکینا فاسو کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 13.900.000
شیعہ آبادی: 208.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان برکینا فاسو کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 11.892.029
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 9.38 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان برکینا فاسو کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 13.228.000
مسلم آبادی: 9.292.000
شیعہ آبادی: 93.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1  فیصد

شیعیان بنین کے اعداد و شمار

شیعیان بنین کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان بنین کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 8.400.000
شیعہ آبادی: 1.000.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 12 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان بنین کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 6.516.630
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان بنین کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 8.439.000
مسلم آبادی: 2.182.000
شیعہ آبادی: 21.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1  فیصد

شیعیان بوٹسوانا کے اعداد و شمار

شیعیان بوٹسوانا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان بوٹسوانا کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 1.765.000

شیعہ آبادی: 50.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3 فیصد

 

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان بوٹسوانا کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 1.938.833

مسلم آبادی: 8.000

شیعہ آبادی: 80

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1  فیصد

شیعیان تنزانیہ کے اعداد و شمار

شیعیان تنزانیہ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان تنزانیہ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 36.500.000
شیعہ آبادی: 1.095.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان تنزانیہ کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 31.962.769
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 7 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان تنزانیہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 40.849.133
مسلم آبادی: 13.218.000
شیعہ آبادی: 1.322.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10  فیصد

شیعیان جبوتی کے اعداد و شمار

شیعیان جبوتی کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان جبوتی کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 800.000
شیعہ آبادی: 7.520
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 1 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان جبوتی کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 580.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان جبوتی کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 896.000
مسلم آبادی: 838.000
شیعہ آبادی: 8.400
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان جنوبی افریقہ کے اعداد و شمار

شیعیان جنوبی افریقہ کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW) کے ذریعے شیعیان جنوبی افریقہ کی مردم شماری۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 731.000

شیعہ آبادی: 73.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10 فیصد

شیعیان روانڈا کے اعداد و شمار

شیعیان روانڈا کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان روانڈا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 8.336.995
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان روانڈا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 10.186.063
مسلم آبادی: 182.000
شیعہ آبادی: 1.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان زمبابوے کے اعداد و شمار

شیعیان زمبابوے کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان زمبابوے کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 13.010.000
شیعہ آبادی: 200
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 0.001 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان زمبابوے کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 13.671.860
مسلم آبادی: 109.000
شیعہ آبادی: 1.100
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان زیمبیا کے اعداد و شمار

شیعیان زیمبیا کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان زیمبیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 11.668.000
مسلم آبادی: 58.000
شیعہ آبادی: 1.100
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان سوڈان کے اعداد و شمار

شیعیان سوڈان کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان سوڈان کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 40.200.000
شیعہ آبادی: 587.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 1.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان سوڈان کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 35.530.371
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.9 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سوڈان کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 39.379.358
مسلم آبادی: 30.121.000
شیعہ آبادی: 300.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

[12  >>  

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
9*8=? سیکورٹی کوڈ