براعظم امریکہ

شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار

شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ارجنٹائن کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 40.302.000

شیعہ آبادی: 1.500.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 4 فیصد

 

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ارجنٹائن کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 40.000.000

مسلم آبادی: 784.000

شیعہ آبادی: 78.500

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10  فیصد

شیعیان ایکواڈور کے اعداد و شمار

شیعیان ایکواڈور کے اعداد و شمار

’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ایکواڈور کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 13.755.680
شیعہ آبادی: 413
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.003 فیصد

شیعیان برازیل کے اعداد و شمار

شیعیان برازیل کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان برازیل کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 190.010.647
شیعہ آبادی: 900.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان برازیل کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 200.000.000
مسلم آبادی: 191.000
شیعہ آبادی: 19.100
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10  فیصد

شیعیان ریاست ہائے متحدہ کے اعداد و شمار

شیعیان ریاست ہائے متحدہ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 296.500.000
شیعہ آبادی: 2.300.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.8 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ریاست ہائے متحدہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 307.660.000
مسلم آبادی: 2.454.000
شیعہ آبادی: 368.000 - 245.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 10 - 15  فیصد

شیعیان میکسیکو کے اعداد و شمار

شیعیان میکسیکو کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW) کے ذریعے شیعیان میکسیکو کی مردم شماری۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 106.682.500
مسلم آبادی: 110.000
شیعہ آبادی: 1.100
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان وینزویلا کے اعداد و شمار

شیعیان وینزویلا کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW) کے ذریعے شیعیان وینزویلا کی مردم شماری۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 28.199.822
مسلم آبادی: 94.000
شیعہ آبادی: 940
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان چلی کے اعداد و شمار

شیعیان چلی کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW) کے ذریعے شیعیان چلی کی مردم شماری۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 16.928.873
مسلم آبادی: 4.000
شیعہ آبادی: 40
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان کولمبیا کے اعداد و شمار

شیعیان کولمبیا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان کولمبیا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 44.779.598
شیعہ آبادی: 5.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.01  فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان کولمبیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 44.760.000
مسلم آبادی: 14.000
شیعہ آبادی: 140
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1  فیصد

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
9-5=? سیکورٹی کوڈ