شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار

شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار

 1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ازبکستان کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 26.400.000

شیعہ آبادی: 1.393.920

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5/3فیصد

 

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ازبکستان کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 24.422.518

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 14.5 فیصد

 

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ازبکستان کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 28.268.440

مسلم آبادی: 26.469.000

شیعہ آبادی: 265.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: ‏ 1  فیصد

 

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
4*1=? سیکورٹی کوڈ