شیعیان افغانستان کے اعداد و شمار

شیعیان افغانستان کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 29.900.000
شیعہ آبادی: 5.328.180

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 26.668.251
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 35  فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان افغانستان آذربائیجان کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 31.889.923
مسلم آبادی: 28.072.000
شیعہ آبادی: 2.807.000 -4.210.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: ‏ 15- 10   فیصد

4۔ CIA تنظیم کے ذریعے شیعیان افغانستان کی مردم شماری۔ سن 2007
ملک کی آبادی: 28.396.000
مسلم آبادی: 28.112.040
شیعہ آبادی: 5.395.240
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 19  فیصد

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
5+1=? سیکورٹی کوڈ