براعظم یورپ

شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار

شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان آسٹریا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 8.189.000
شیعہ آبادی: 70.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان آسٹریا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  8.000.000
مسلم آبادی: 353.000
شیعہ آبادی: 3.500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1فیصد

شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار

شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان اطالیہ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 58.700.000
شیعہ آبادی: 68.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.1 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان اطالیہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  60.000.000
مسلم آبادی:  36.000
شیعہ آبادی: 1.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  5فیصد

شیعیان البانیا کے اعداد و شمار

شیعیان البانیا کے اعداد و شمار

پیر, 19 اکتوبر 2020

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان البانیا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 3.200.000
شیعہ آبادی: 640.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 20 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان البانیا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 4.401.126
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 25 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان البانیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 3.563.112
مسلم آبادی: 2.522.000
شیعہ آبادی: 126.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

شیعیان بوسنیا و ہرزیگووینا کے اعداد و شمار

شیعیان بوسنیا و ہرزیگووینا کے اعداد و شمار

پیر, 19 اکتوبر 2020

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان بوسنیا و ہرزیگووینا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 4.500.000
شیعہ آبادی: 23.400
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان بوسنیا و ہرزیگووینا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 3.591.618
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان بوسنیا و ہرزیگووینا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 5.000.000
مسلم آبادی: 1.522.000
شیعہ آبادی: 15.200
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

شیعیان جرمنی کے اعداد و شمار

شیعیان جرمنی کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان جرمنی کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 3.200.000
شیعہ آبادی: 367.200
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.5 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان جرمنی کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 80.000.000
مسلم آبادی: 4.026.000
شیعہ آبادی: 604.000 - 402.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 15 - 10  فیصد

شیعیان جزیرہ آئرلینڈ کے اعداد و شمار

شیعیان جزیرہ آئرلینڈ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان جزیرہ آئرلینڈ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 4.234.925
شیعہ آبادی: 1.500
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.03 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان جزیرہ آئرلینڈ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  4.239.100
مسلم آبادی:  22.000
شیعہ آبادی: 220
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  1 فیصد

شیعیان جزیرہ بلجیئم کے اعداد و شمار

شیعیان جزیرہ بلجیئم کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان بلجیئم کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 10.419.000
شیعہ آبادی: 30.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.3 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان بلجیئم کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  10.584.534
مسلم آبادی:  281.000
شیعہ آبادی: 2.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  1فیصد

شیعیان جزیرہ بلغاریہ کے اعداد و شمار

شیعیان جزیرہ بلغاریہ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان بلغاریہ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 7.700.000
شیعہ آبادی: 89.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.2 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان بلغاریہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  8.775.198
مسلم آبادی:  920.000
شیعہ آبادی: 138.000 - 92.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  15 - 10فیصد

شیعیان جزیرہ ڈنمارک کے اعداد و شمار

شیعیان جزیرہ ڈنمارک کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ڈنمارک کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  5.447.084
مسلم آبادی:  88.000
شیعہ آبادی: 4.400
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  5فیصد

شیعیان روس کے اعداد و شمار

شیعیان روس کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان روس کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی:  143.000.000
شیعہ آبادی: 2.212.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1/5 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان روس کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  145.000.000
مسلم آبادی: 16.482.000
شیعہ آبادی: 165.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  1فیصد

شیعیان رومانیہ کے اعداد و شمار

شیعیان رومانیہ کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان رومانیہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  22.246.862
مسلم آبادی: 66.000
شیعہ آبادی: 660
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:   1 فیصد

شیعیان سربیا کے اعداد و شمار

شیعیان سربیا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان سربیا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی:  10.700.000
شیعہ آبادی: 304.600
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 3  فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سربیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  10.000.000
مسلم آبادی: 244.000
شیعہ آبادی: 36.600
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:   15فیصد

شیعیان سلووینیا کے اعداد و شمار

شیعیان سلووینیا کے اعداد و شمار

 پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سلووینیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 2.053.355
مسلم آبادی: 49.000
شیعہ آبادی:  500
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1فیصد

شیعیان سویٹذرلینڈ کے اعداد و شمار

شیعیان سویٹذرلینڈ کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان سویٹذرلینڈ کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی:  7.252.000
شیعہ آبادی: 14.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.2 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سویٹذرلینڈ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی:  7.591.400
مسلم آبادی: 323.000
شیعہ آبادی: 3.200
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:  1فیصد

شیعیان سویڈن کے اعداد و شمار

شیعیان سویڈن کے اعداد و شمار

پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سویڈن کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی:  10.000.000

مسلم آبادی: 149.000

شیعہ آبادی: 59.600 - 29.800

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:   20- 40فیصد

[12  >>  

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
9+3=? سیکورٹی کوڈ