براعظم افریقہ

شیعیان سیرالیون کے اعداد و شمار

شیعیان سیرالیون کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان سیرالیون کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 5.509.263
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان سیرالیون کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 6.294.774
مسلم آبادی: 4.059.000
شیعہ آبادی: 46.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان وسطیٰ افریقہ کے اعداد و شمار

شیعیان وسطیٰ افریقہ کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین (ع) کے ذریعے شیعیان وسطیٰ افریقہ کی مردم شماری۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 3.515.657
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان وسطیٰ افریقہ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 4.343.000
مسلم آبادی: 395.000
شیعہ آبادی: 4.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان ٹوگو کے اعداد و شمار

شیعیان ٹوگو کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان ٹوگو کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 7.500.000
شیعہ آبادی: 1.000 سے زائد
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 0.1 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان ٹوگو کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 5.262.611
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان ٹوگو کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 6.300.000
مسلم آبادی: 809.000
شیعہ آبادی: 8.100
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان چاڈ کے اعداد و شمار

شیعیان چاڈ کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان چاڈ کی مردم شماری۔ سن 2000

ملک کی آبادی: 7.760.252

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

 

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان چاڈ کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 10.780.600

مسلم آبادی: 6.257.000

شیعہ آبادی: 62.500

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان کمروز کے اعداد و شمار

شیعیان کمروز کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان کمروز کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 700.000
شیعہ آبادی: 6.860
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 1 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان کمروز کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 654.211
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان کمروز کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 798.000
مسلم آبادی: 664.000
شیعہ آبادی: 6.600
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان کیمرون کے اعداد و شمار

شیعیان کیمرون کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان کیمرون کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 15.891.531
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 4 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان کیمرون کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 17.795.000
مسلم آبادی: 3.498.000
شیعہ آبادی: 35.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان کینیا کے اعداد و شمار

شیعیان کینیا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان کینیا کی مردم شماری۔ سن 2008

ملک کی آبادی: 33.800.000

شیعہ آبادی: 560.000

ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 1.6 فیصد

 

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان کینیا کے اعداد و شمار۔ سن 2009

ملک کی آبادی: 38.329.000

مسلم آبادی: 2.793.000

شیعہ آبادی: 140.000

مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5  فیصد

شیعیان گنی بساؤ کے اعداد و شمار

شیعیان گنی بساؤ کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان گنی بساؤ کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 1.263.341
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان گنی بساؤ کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 1.586.000
مسلم آبادی: 680.000
شیعہ آبادی: 6.800
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان گنی کے اعداد و شمار

شیعیان گنی کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان گنی کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 9.500.000
شیعہ آبادی: 242.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 2.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان گنی کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 7.610.869
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان گنی کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 9.370.000
مسلم آبادی: 8.502.000
شیعہ آبادی: 85.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان گھانا کے اعداد و شمار

شیعیان گھانا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان گھانا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 22.000.000
شیعہ آبادی: 1.188.000
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب؛ 5.5 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان گھانا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 19.271.744
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان گھانا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 23.000.000
مسلم آبادی: 3.787.000
شیعہ آبادی: 38.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان گیبون کے اعداد و شمار

شیعیان گیبون کے اعداد و شمار

1۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان گیبون کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 1.444.192
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 2 فیصد

2۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان گیبون کے اعداد و شمار۔ سن 2009
ملک کی آبادی: 1.454.867
مسلم آبادی: 140.000
شیعہ آبادی: 1.400
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب:1  فیصد

شیعیان یوگنڈا کے اعداد و شمار

شیعیان یوگنڈا کے اعداد و شمار

1۔ ’’اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی‘‘ کے ذریعے شیعیان یوگنڈا کی مردم شماری۔ سن 2008
ملک کی آبادی: 26.900.000
شیعہ آبادی: 301.280
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1/1 فیصد

2۔ دائرۃ المعارف امام حسین(ع) کے ذریعے شیعیان یوگنڈا کی مردم شماری۔ سن 2000
ملک کی آبادی: 23.451.687
ملک کی آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 1.5 فیصد

3۔ پی ای ڈبلیو (PEW ) انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے شیعیان یوگنڈا کے اعداد و شمار۔ سن 2009
مسلم آبادی: 3.958.000
شیعہ آبادی: 198.000
مسلم آبادی میں شیعہ آبادی کا تناسب: 5 فیصد

<<  1 [2

عالمی اہل بیت اسمبلی

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی، ایک عالمی اور غیر سرکاری تنظیم کی حیثیت سے، عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کے ذریعے تشکیل دی گئی ہے۔ اہل بیت علیہم السلام کو مرکز فعالیت اس لیے انتخاب کیا گیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات میں قرآن کریم کے ہمراہ، اہل بیت اطہار علیہم السلام ایک مقدس مرکزیت کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں تمام مسلمان مانتے ہیں۔

اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا آئین نامہ آٹھ فصلوں اور تینتیس شقوں پر مشتمل ہے۔

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 888950827 (0098-21)
  • 888950827 (0098-21)

ہم سے رابطہ کریں

موضوع
دوستوں کوارسال کریں
خط
8*1=? سیکورٹی کوڈ