تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" نامی نمائش کا انعقاد

پنج شنبه, 16 بهمن 1399

حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام ولادت کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" نامی کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں افغانستان کی خواتین نے اپنی توانائیوں کا استعمال کرتے ہوئے بہترین فن پارے پیش کئے۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8-7=? کد امنیتی