تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) بین الاقوامی سیمینار کی اختتامی تقریب کا انعقاد

شنبه, 23 اسفند 1399

جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کی اختتامی تقریب کا انعقاد ۱۱ مارچ ۲۰۲۱  بروز جمعرات کو قم کے مدرسہ امام خمینی میں ہوا جس میں اس سیمینار کے حوالے سے گزشتہ تین سال کی علمی کاوشوں جو دسیوں کتابوں اور مقالات، تراجم اور ۴۲ علمی نشستوں پر مشتمل تھیں کی نقاب کشائی کی گئی۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
9*9=? کد امنیتی