تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) سیمینار کا مزاحمت کے زیر عنوان کمیشن

چهارشنبه, 20 اسفند 1399

جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کا مزاحمت کے زیر عنوان کمیشن ۹ مارچ بروز منگل کو منعقد ہوا جس میں آیت اللہ مدرسی یزدی نےعراق سے، شیخ عباس کعبی نے ایران سے، شیخ حسین المعتوق نے کویت سے شیخ نعیم قاسم نے لبنان سے اور ڈاکٹر عبد اللہ الدقاق نے بحرین سے شرکت کی۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
9*5=? کد امنیتی