اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تازہ ترین سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی کی تقریب اور مرحوم استاد سید ہادی خسروشاہی کی مجلس ترحیم، صحت عامہ کے اصول کی رعات کے ساتھ قم میں منعقد ہوئی جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے اسمبلی کے سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی کے ساتھ ساتھ مرحوم سید ہادی خسروشاہی کے انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ "راہ ہادی" نامی ویب سائٹ کا افتتاح بھی کیا۔