یورپ میں سرگرم تبلیغ، بزرگ عالم دین کا انتقال

آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔

یورپ میں ساکن بزرگ عالم دین آیت اللہ الحاج شیخ محمد حکیم صمدی انتقال کر گئے۔
آیت اللہ حکیم صمدی افغانستان کے بزرگ علمائے دین میں سے تھے جو گزشتہ کئی سالوں سے ناروے میں تبلیغ دین میں مصروف تھے۔
مرحوم آیت اللہ حکیم صمدی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تاسیس کے ابتدائی دنوں سے ہی اسمبلی کی اعلیٰ کونسل کے رکن تھے اور اس بین الاقوامی ادارے کو دنیا میں پہچنوانے میں مرحوم نے کافی کردار ادا کیا۔
مرحوم صمدی نے تبلیغی امور کی انجام دہی کے علاوہ کئی شاگرد بھی تربیت کیے اور تعلیمات اہل بیت(ع) عام کرنے میں مرحوم نے زندگی بھر کوئی لمحہ فروگذاشت نہیں کیا۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
9+5=? Captcha